KSS’s Performances

Levitating Magnets123

Have you ever seen magnets defy gravity and levitate? What if we say you can do it using liquid nitrogen? At Lahore Science Mela, you will be able to see live demonstrations of the incredible phenomenon.

Presenter:  Khwarizmi Science Society

مقناطیس کا ہوا میں معلق  ہونا

کیا اپ نے کبھی مقناطیس کو کشش ثقل کو مات دیتے ہوۓ ہوا میں معلق  دیکھا ہے؟ کیا آپ مانیں گے اگر  ہم کہیں کے یہ کارنامہ مائع نائٹروجن  کی مدد  سے ممکن ہے؟ لاہور سائنس میلے کے موقع پر آپ اس کا براہ راست  مظاہرہ دیکھ سکیں گے –

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی

LASER and light show

Dancing at this show will be beautiful patterns formed by LASER. Watch how interesting patterns can come to life when light is allowed to interact with mirrors. Even roses may be formed by an orchestra of light.

Presenter:  Khwarizmi Science Society

لیزر اور روشنی کے کرتب

لیزر اور کچھ شیشوں کی مدد سے ان گنت خوبصورت اور دلچسپ  اشکال کو جنم دیا جا سسکتا ہے جو کہ آنکھوں کے لئے ایک دلکش منظر پیش کرتی ہیں-  میلے میں ایسے ہی لیزر اور روشنی کے کرتب پیش کیے جا رہے ہیں جن میں آپ روشنی کے تماشوں میں گلاب جیسے پھلوں کو تلاش کر پائیں گے-

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی

Wonders of Chemistry

Adding to the hues of the Lahore Science Mela will be visually appealing experiments from the realm of chemistry. One would be able to learn growing ‘chemical gardens’, see rain of gold and watch fire rise from water. The proverbial fizzy reactions will accompany the show as well.

Presenter:  Khwarizmi Science Society

حیران کن کیمیائی رد عمل  

 لاہور سائنس میلےکی زینت  علم کیمیا کی دنیا سے مستعاردلچسپ اور رنگین  کرتب بنیں گے  جن میں کیمیائی باغ کی نشو و نما کا براہ راست مظاہرہ ، سنہری بارش اور پانی میں  آگ  جیسے حیرت انگیز تجربات شامل ہیں –

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی

The World under a Microscope

‏Many living things and non-living things are invisible to the naked eye. Lahore Science Mela gives an opportunity to all the young scientists of Lahore to come and look at the world under a digital microscope, even your own cells! 

Presenter:  Khwarizmi Science Society

 خوردبین سے چھوٹی دنیا کے تماشے

 ہمارے ارد گرد ایسے جاندار اور بے جان اشیاء موجود ہیں جو انسانی آنکھ سے نہیں دیکھی جا سکتیں – ڈیجیٹل خوردبین کے ذریعے اس چھوٹی دنیا کا بغور مطالعہ کریں – آپ اس خوردبین کے ذرے اپنے خلیوں کا بھی مشاہدہ کر سکتے ہیں !

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی

Chemical Garden

You must have seen colorful flowers in your gardens but have you heard about chemical gardens? Plant-like formations can be created by adding metal salts to aqueous solution of sodium silicate. Come to Lahore Science Mela and witness this colorful wonder of chemistry!

Presenter:  Khwarizmi Science Society

کیمیائی باغ

 رنگین پھول  اور پودے قدرت کی ایک نعمت اور کرشمہ ہیں پر کیا آپ نے کبھی لیبارٹری میں بنائے ہوئے مصنوعی کیمیائی باغ دیکھے ہیں؟  لاہور سائنس میلے میں آپ ان کیمیائی باغات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی

Golden Showers

Do you know how to create golden showers using chemicals? Learn how to perform this amazing experiment using colorless reactants and create golden showers on your own!

Presenter:  Khwarizmi Science Society

سنہری بارش

یہ ایک حیران کن کیمیائی تجربہ ہے جس میں دو بغیر رنگ کے محلول آپس میں مل کر سنہری رنگ کو جنم دیتے ہیں۔ اگر اس مرکب کو حرکت دی جائے تو بالکل بارش کے قطروں جیسے دکھائی دیتے ہیں۔ لاہور سائنس میلہ میں اس حیرت انگیز کیمیائی تجربے کا حصہ بنیے۔

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی

Shape of Sound

Have you ever wondered how sound looks like? Learn how you can actually see shapes of sound through this interesting and beautiful experiment at Lahore Science Mela! 

Presenter:  Khwarizmi Science Society

آواز کی شکل 

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آواز کیسی دکھائی دیتی ہے؟ لاہور سائنس میلے پر اس دلچسپ اور خوبصورت  تجربے کے ذریعے  جانیے کہ  آپ آواز کی شکل کس طرح دیکھ سکتے ہیں !

پیشکش: خوارزمی سائنس سوسائٹی